Sections
 
New in Denmark Work Education Organisations Healthcare Relationships and Family Culture Society
You are here: Home ثقافت کتب خانہ تارکین وطن کا عوامی کتب خانہ
Document Actions
  • Send Facebook
  • Send Send
  • På dansk På dansk

تارکین وطن کا عوامی کتب خانہ

تارکین وطن کا عوامی کتب خانہ ایک سنٹرل لائىبریری ہے جو عوامی لائىبریریوں کو اقلیتوں کے لئىے لٹریچر مہیا کرنے کی سروس پیش کرتا ہے .تارکین وطن کا عوامی کتب خانہ تقریباً ۸۵۰۰۰ کتب، ویڈیو، لسانی کتب اور میوزک سی ڈی اور میوزک کےسٹیں موجود ہیں ۔ یہ مواد تقریباً ۳۰ مختلف زبانوں میں جمع کیا گیا ہے. یہ مواد حاصل کرنے کے لئىے عوامی لائىبریری سے رجوع کریں . اس ہوم پیج کے ذریعے آپ ہمیں وہ کتب خریدنے کا مشورہ ارسال کر سکتے ہیں جو خاص طورپرآپ کو درکار ہوں

2010-2011

بالغوں کے لیے، اردو کتابیں ، اردو، پنجابی اور ہندی فلمیں اور موسیقی

بچوں کے لیے اردو کتابیں اور موسیقی اور ہندی فلمیں بھی

2009-2010

بالغوں کے لیے، اردو کتابیں ، اردو، پنجابی اور ہندی فلمیں اور موسیقی

بچوں کے لیے اردو کتابیں

2008-2009 

بدا یتلايخت ےيل ےک ںوغلاب

داوم یبدا هناراو هشيپ ےيلےک ںوغلاب

بچوں کے ليے اُردو کتابيں

پاکستانی اور شمال بهارتی موسيقی

ںاملف یباجنپ یئل ںاغلاب

वयस्कों के लिए हिन्दी फिल्मों - Hindi films for adults

 

لائبریری سنٹر برائے انٹگریشن،  لائبریریوں کے لیے، اردو زبان کی کتابئیں، موسیقی اور فلمیں خریدتا ہے
کیا آپ دلچسپی رکھتے ہیں کہ جب بھی لائبریریوں میں، آپ کی زبان میں کوئی نیا تازہ مواد آئے تو آپ کو ، ای میل کے ذریعے مطلع کردیا جائے؟
گرا ایسا ہے تو   میلنگ لسٹ پر اپنا اندراج کریں

bibliotek.dk

کے ذریعے آپ کتب، موسیقی، فلمیں و‏غیرہ ڈھونڈ سکتے ہیں اور انہیں آن لائن بک بھی کروا سکتے ہیں۔bibliotek.dk ایک ایسا ڈاٹا بیس ہے جس میں ہر ڈینش پبلک اور ریسرچ لائبریری میں پا‎ۓ جانے والا مواد درج کیا جاتا ہے۔ اُردو.

ڈینش لائبریریوں میں آپ اردو میں کتابیں ، موسیقی اور فلمیں مستعار لے سکتے ھیں۔ مزید جاننے اور ھمارے نیوز لیٹرکے لیے اپنی رجسٹریشن کرائیں

 

 

brochure2011


پمفلٹ ، ڈینش زبان میں، لائبریری کے سنٹر برائے انٹگریشن کے بارے میں
بُک کریں ، مفت کاپیاں
یا ڈاؤن لوڈ کریں

SBCIbrochureUK Order your free copy in English

or download