Sections
 
New in Denmark Work Education Organisations Healthcare Relationships and Family Culture Society
You are here: Home صحت اضطراب عقلی
Document Actions
  • Send Facebook
  • Send Send
  • På dansk På dansk

ذہنی صحت

ذہنی صحت کے مسائل کے متعلق……مریضوں اور اُن کے رشتہ داروں کے لئے

 صحت یابی کا راستہ……جب زندگی تکلیف دہ ہو

یہ تحریرذہنی صحت کے مسائل سے دوچار لوگوں اور اُن کے رشتہ داروں کے لئے لکھی گئی ہے۔

 کیا آپ کو مدد کی ضرورت ہے؟

ذہنی بیماری کئی طرح کی ہو سکتی ہے۔

یہ اچانک ہو سکتی ہے لیکن ایک طویل عرصہ نمو پانے کے بعد بھی ہو سکتی ہے۔

اِس لئے یہ جاننا کہ آپ یا آپ کے کسی عزیز کو مدد کی ضرورت ہے، مشکل ہو سکتا ہے۔

جتنا جلدی آپ اپنی بیماری کا علاج کرواتے ہیں، آپ کی صحت یابی کے مواقع اتنے ہی اچھے ہو تے ہیں۔

آپ کو علا ج کروانا اور اپنی بلدیہ میں سماجی خدمات کو تلاش کرنا پڑے گا۔

یہاں علامات کی کچھ مثالیں ہیں:

 - دوسرے لوگوں سے چھپنا اور اُن سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہ چاہنا۔

- پورا دن سونا اور رات کو جاگنا۔

- آپ کھانا ےا پےنا نہیں چاہتے

- آپ دُکھ اور غصے سے بھرے ہوتے ہیں۔

 یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں اورمکمل تحریر پڑھیں    (انگلش)

 

ذہنی توازن کی خرابی کی دس علامات

 ذہنی توازن کی خرابی بہت سے مسائل پیدا کرتی ہے، اُس شخص کے لئے بھی جس کو یہ لاحق ہوتی ہے اور اُس کے دوستوں اور خاندان دونوں کے لئے بھی۔ ان مسائل میں سے زیادہ تر یادداشت کھوئے جانے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ذہنی توازن کی خرابی کی عام علامات کی فہرست کے لئے کلک کریں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔  ( اُردو میں )

Links